HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

17605

(۱۷۵۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ کَامِلٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْعَوْفِیُّ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِی ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَمِّہِ قَالَ قَالَ سَالِمٌ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : کُلُّ أُمَّتِی مُعَافًی إِلاَّ الْمُجَاہِرِینَ وَإِنَّ مِنَ الإِجْہَارِ أَنْ یَعْمَلَ الرَّجُلُ فِی اللَّیْلِ عَمَلاً ثُمَّ یُصْبِحُ وَقَدْ سَتَرَہُ رَبُّہُ فَیَقُولُ یَا فُلاَنُ عَمِلْتُ الْبَارِحَۃَ کَذَا وَکَذَا وَقَدْ بَاتَ یَسْتُرُہُ رَبُّہُ یَبِیتُ فِی سِتْرِ رَبِّہِ وَیُصْبِحُ یَکْشِفُ سِتْرَ اللَّہِ عَنْہُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ وَعَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ یَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ أَخِی ابْنِ شِہَابٍ۔ [صحیح] قَالَ الشَّافِعِیُّ رُوِیَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- حَدِیثٌ مَعْرُوفٌ عِنْدَنَا وَہُوَ غَیْرُ مُتَّصِلِ الإِسْنَادِ فِیمَا أَعْرِفُہُ وَہُوَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَصَابَ مِنْکُمْ مِنْ ہَذِہِ الْقَاذُورَۃِ شَیْئًا فَلْیَسْتَتِرْ بِسِتْرِ اللَّہِ فَإِنَّہُ مَنْ یُبْدِ لَنَا صَفْحَتَہُ نُقِمْ عَلَیْہِ کِتَابَ اللَّہِ ۔
(١٧٥٩٩) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ نے فرمایا : میری ساری امت سے درگزر کردیا جائے گا علاوہ مجاہرین کے اور مجاہر وہ ہے جو رات میں کوئی عمل کرتا ہے اللہ اس پر پردہ ڈال دیتا ہے اور یہ صبح لوگوں کو بتاتا ہے کہ میں نے یہ کام کیا۔ اللہ نے رات میں اس کے اوپر پردہ ڈالا اور یہ اللہ کے پردے کو کھول رہا ہے۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ایک غیرمتصل سند سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جسے اس گندگی سے کچھ پہنچے پھر تو اسے چاہیے کہ اللہ کی پردہ پوشی کا پاس لحاظ رکھے اور جو ہمارے سامنے اپنی رسوائی کو ظاہر کرے گا۔ ہم اس پر کتاب اللہ کے مطابق صد لگائیں گے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔