HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

18184

(١٨١٧٨) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی یَزِیدُ بْنُ رُومَانَ قَالَ : لَمَّا دَخَلَ أَبُو الْعَاصِ بْنُ الرَّبِیعِ عَلَی زَیْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَاسْتَجَارَ بِہَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - إِلَی الصُّبْحِ فَلَمَّا کَبَّرَ فِی الصَّلاَۃِ صَرَخَتْ زَیْنَبُ أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی قَدْ أَجَرْتُ أَبَا الْعَاصِ بْنَ الرَّبِیعِ فَلَمَّا سَلَّمَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مِنْ صَلاَتِۃِ قَالَ : أَیُّہَا النَّاسُ ہَلْ سَمِعْتُمْ مَا سَمِعْتُ ؟ ۔ قَالُوا : نَعَمْ ۔ قَالَ : أَمَا وَالَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ مَا عَلِمْتُ بِشَیْئٍ مِمَّا کَانَ حَتَّی سَمِعْتُ مِنْہُ مَا سَمِعْتُمْ إِنَّہُ یُجِیرُ عَلَی الْمُسْلِمِینَ أَدْنَاہُمْ ۔ ثُمَّ دَخَلَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَلَی زَیْنَبَ فَقَالَ : أَیْ بُنَیَّۃُ أَکْرِمِی مَثْوَاہُ وَلاَ یَقْرَبَنَّکِ فَإِنَّکِ لاَ تَحِلِّینَ لَہُ وَلاَ یَحِلُّ لَکِ ۔ ہَکَذَا أَخْبَرَنَا بِہِ فِی کِتَابِ الْمَغَازِی مُنْقَطِعًا وَحَدَّثَنَا بِہِ فِی کِتَابِ الْمُسْتَدْرَکِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ رُومَانَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ صَرَخَتْ زَیْنَبُ فَذَکَرَہُ ۔ [ضعیف ]
(١٨١٧٨) یزید بن رومان بیان کرتے ہیں کہ جب ابو العاص بن ربیع حضرت زینب کے پاس آیا اور ان سے پناہ کا مطالبہ کیا تو اس وقت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صبح کی نماز کے لیے چلے گئے تھے۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز کی تکبیر کہی تو زینب نے بلند آواز سے کہا : اے لوگو ! میں نے ابو العاص بن ربیع کو پناہ دے دی ہے۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز سے سلام پھیرا تو فرمایا : اے لوگو ! کیا تم نے سنا جو میں نے سنا ؟ لوگوں نے کہا : ہاں ! پھر فرمایا : اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے، میں اس بارے میں کچھ نہ جانتا تھا یہاں تک کہ میں نے ان سے سنا جو تم نے بھی سنا ہے اور فرمایا کہ مسلمانوں کا ادنیٰ شخص بھی پناہ دے سکتا ہے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زینب کے پاس آئے اور فرمایا : اے بیٹی ! اچھا ٹھکانا دو ، لیکن وہ آپ کے قریب نہ آئے۔ کیونکہ تو اس کے لیے اور وہ تیرے لیے حلال نہیں ہے۔
(ب) عروہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ زینب نے بلند آواز سے کہا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔