HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

5321

(۵۳۲۱) وَحَدَّثَنَا الإِمَامُ أَبُو الطَّیِّبِ: سَہْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَیْمَانَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ: حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ رَجَائٍ عَنْ أَوْسِ بْنِ ضَمْعَجٍ عَنْ أَبِی مَسْعُودٍ : عُقْبَۃَ بْنِ عَمْرٍو الْبَدْرِیِّ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((یَؤُمَّکُمْ أَقْرَؤُکُمْ لِکِتَابِ اللَّہِ وَأَقْدَمُکُمْ قِرَائَ ۃً لِلْقُرْآنِ۔فَإِنْ کَانَتْ قِرَائَ تُکُمْ سَوَائً فَأَقْدَمُکُمْ ہِجْرَۃً، فَإِنْ کَانَتْ ہِجْرَتُکُمْ سَوَائً فَأَقْدَمُکُمْ سِنًّا ، وَلاَ یَؤُمُّ رَجُلٌ رَجُلاً فِی سُلْطَانِہِ ، وَلاَ فِی أَہْلِہِ وَلاَ یَجْلِسُ عَلَی تَکْرِمَتِہِ إِلاَّ بِإِذْنِہِ))۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۵۲۸۵]
(٥٣٢١) ابو مسعود عقبہ بن عمرو بدری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہاری امامت وہ کروائے جو قرآن کو زیادہ پڑھا ہوا ہو اور قرآن کی قرأت میں مقدم ہو۔ اگر تمہاری سب کی قرأت برابر ہو تو تم میں سے ہجرت کے اعتبار سے مقدم، اگر تمہاری ہجرت برابر ہو تو جو عمر کے اعتبار سے بڑا ہو اور کوئی بندہ کسی کی بادشاہی اور اس کے گھر میں امامت نہ کروائے اور نہ ہی گھر میں اس کی عزت والی جگہ پر بیٹھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔