HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

22342

22342 عن عبد الرحمن بن عبد القاري قال : سمعت عمر بن الخطاب يعلم الناس التشهد في الصلاة وهو على منبر رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : أيها الناس إذا جلس أحدكم ليسلم من صلاته أو يتشهد في وسطها فليقل : بسم الله خير الاسماء التحيات الصلوات الطيبات المباركات لله أربع أيها الناس أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله التشهد أيها الناس قبل السلام ، السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته ، السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين ، ولا يقول أحدكم : السلام على جبريل ، السلام على ميكائيل ، السلام على ملائكة الله إذا قال : السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين فقد سلم على كل عبد لله صالح في السموات أو في الارض ثم ليسلم (هق).
22342 ۔۔۔ عبدالرحمن بن قاری روایت کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کو سنا کہ آپ (رض) منبر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کھڑے ہو کر لوگوں کو تشھد کی تعلیم کر رہے تھے ۔ چنانچہ آپ (رض) فرما رہے تھے کہ جب تم تشھد پڑھنا چاہو تو یوں پڑھا کرو ۔ بسم اللہ خیر الاسماء التحیات للہ الزاکیات الصلوات الطیبات المبارکات للہ اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ ‘، السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ وبرکاتہ السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحین السلام علی جبرائیل السلام علی میکائیل السلام علی ملائکۃ اللہ “۔ ے لوگو ! یہ چار کلمات ہیں اے لوگو تشہد سلام سے پہلے ہے اور تم میں سے کوئی آدمی بھی یوں نہ کہا کرے کہ یعنی سلام ہو جبرائیل پر سلام ہو میکائیل پر اور سلام ہو اللہ تبارک وتعالیٰ کے فرشتوں پر چنانچہ جب آدمی کہتا ہے ” السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحین “۔ تو گویا اس نے زمین آسمان میں موجود ہر نیک بندے پر سلام بھیج دیا۔ (رواہ بیہقی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔