HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3414

3414- "إذا تخوف أحدكم السلطان فليقل: اللهم رب السموات ورب العرش العظيم، كن لي جارا من شر فلان بن فلان، وشر الجن والإنس وأتباعهم، أن يفرط علي أحد منهم أو أن يطغى، عز جارك وجل ثناؤك ولا إله غيرك". "طب عن ابن مسعود".
3414: جب کسی کو بادشاہ سے خوف ہو تو وہ یہ دعا پڑھے :
اللهم رب السموات ورب العرش العظيم كن لي جارا من شر فلان بن فلان وشر الجن والإنس وأتباعهم أن يفرط علي أحد منهم أو أن يطغی عز جارک وجل ثناؤك ولا إله غيرك۔
اے آسمانوں کے پروردگار ! اور عرش عظیم کے پروردگار ! تو مجھے فلاں بن فلاں کے شر سے امن دے۔ اور جن و انس اور ان کے پیروکاروں کے شر سے کہ ان میں سے کوئی مجھ پر سرکشی کرے تیری پناہ عزت والی ہے، تیری ثناء عظیم ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
کلام : ضعیف الجامع 427 ۔ الضعیفۃ 2400 ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں