HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

38145

38133 عن أبي حسان أن عليا كان يأكر بالامر ويقال : قد فعلنا كذا وكذا ، فيقول : صدق الله ورسوله ، فقيل له : أشئ عهده إليك رسول الله صلى الله عليه وسلم ؟ فقال : ما عهد إلي رسول الله صلى الله عليه وسلم شيئا خاصة دون الناس إلا شيئا سمعته منه في صحيفة في قراب سيفي قال : فلم نزل به حتى أخرج الصحيفة فإذا فيها : من أحدث حدثا أو آوى محدثا فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين ، لا يقبل الله منه صرفا ولا عدلا ، وإذا فيها : إن إبراهيم حرم مكة وإني أحرم المدينة ما بين حريتها وحماها ، لا يختلى خلاها ، ولا ينفر صيدها ولا يلتقط لقطتها إلا لمن أشاد بها ، ولا يقطع شجرها إلا أن يعلف رجل بعيرا ، ولا يحمل فيها السلاح لقتال ، وإذا فيها : المؤمنون تتكافأ دماؤهم ، ويسعى بذمتهم أدناهم ، وهم يد على منى سواهم ، ألا ! لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده (ابن جرير ، ق في الدلائل). النبي صلى الله عليه وسلم ، فجاءه ثلاثة أيام متوالية كل ذلك يقول : يا رسول الله ! أقلني بيعتي ، فأبى النبي صلى الله عليه وسلم ، قال النبي صلى الله عليه وسلم : إن المدينة كالكير تنفي خبثها وتنصع طيبها (عب).
٣٨١٣٣۔۔۔ ابوحسان سے روایت ہے کہ حضرت علی (رض) کسی (اہم) کام کا حکم دیتے تو لوگ جواباًکہہ دیتے : ہم نے یوں کرلیا ہے، آپ فرماتے : اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا : کسی نے آپ سے پوچھا : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے آپ کو کسی چیز کی وصیت کی ہے ؟ آپ نے فرمایا مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کے علاوہ کوئی خاص وصیت نہیں کی صرف آپ کی چند باتیں ہیں جو میں نے آپ سے سن(کر لکھی) رکھی ہیں اور وہ میری تلوار کے نیام میں ایک تحریر کی صورت میں محفوظ ہیں فرماتے ہیں ہم آپ سے اصرار کرتے رہے یہاں تک کہ آپ نے وہ تحریر نکالی اس میں لکھا تھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کوئی بدعت ایجاد کی یا کسی بدعتی کو جگہ دی تو اس پر اللہ تعالیٰ فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہو، نہ اس کی نفل عبادت قبول ہے اور نہ فرض، اور اس میں لکھا تھا : ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قرار دیا ہے اور میں مدینہ کو اس کے دونوں حروں اور اس کی چراگاہ کے درمیانی علاقوں کو حرم قرار دیتا ہوں نہ اس کی شاخ توڑی جائے، نہ اس کا شکار بھگایا جائے، اور نہ گری پڑی چیز اٹھائی جائے ہاں جو اعلان کرنا چاہے، اور سوائے اونٹ کے چارے لئے، اس کا درخت کاٹا جائے۔ اور نہ جنگ کے لیے اس میں اسلحہ کے ساتھ چلا جائے۔ اور اس میں تھا : مسلمانوں کے خون ایک دوسرے کے بدلے ہیں، ان کے ذمہ کی ان کا ادنی شخص کوشش کرے، اور وہ اپنے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے ایک ہاتھ کی مانند ہیں، خبردار ! کسی کافر کے بدلہ میں کوئی مسلمان نہ قتل کیا جائے اور نہ کسی ذمی کو اس کے عہد ذمیت میں مارا جائے (ابن جریربیھقی فی الدلائل

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 38145 | undefined - Hadith.one