HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

7407

7407- تقولون أو يقول قائلكم: الشحيح اعذر من الظالم، وأي ظلم أظلم عند الله من الشح؟ يحلف الله تعالى بعزته وعظمته وجلاله أن لا يدخل الجنة شحيح ولا بخيل. الخطيب في كتاب البخلاء عن أبي الزاهرية عن أبي شجرة.
٧٤٠٧۔۔۔ تم کہتے ہو یا تمہارا کہنے والا کہے گا : بخل ظالم سے زیادہ معذور ہے، اور (خود ہی بتاؤ) بخل سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کے ہاں کونسا ظلم ہوگا ؟ اللہ تعالیٰ اپنی عزت و عظمت اور جلال کی قسم کھاتے ہیں کہ جنت میں کنجوسی اور بخیل شخص نہیں جائے گا۔ (الخطیب فی کتاب البخلاء عن ابی الزاھریۃ عن ابی شجرۃ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں