HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

1585

ضعیف
وعن ابن مسعود أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال ذات يوم لأصحابه : استحيوا من الله حق الحياء قالوا : إنا نستحيي من الله يا نبي الله والحمد لله قال : ليس ذلك ولكن من استحيى من الله حق الحياء فليحفظ الرأس وما وعى وليحفظ البطن وما حوى وليذكر الموت والبلى ومن أراد الآخرة ترك زينة الدنيا فمن فعل ذلك فقد استحيى من الله حق الحياء . رواه أحمد والترمذي وقال : هذا حديث غريب
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا مومن کا تحفہ موت ہے اس روایت کو بیہقی نے شعب الایمان میں نقل کیا ہے۔

تشریح
مطلب یہ ہے کہ مومن کے حق میں موت اللہ تعالیٰ کی جانب سے بمنزلہ تحفہ ہے، کیونکہ مومن موت کے ذریعہ آ کر کے اجر وثواب اور وہاں کے بلند درجات کو پہنچتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔