HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

3028

صحیح
وعن أسمر بن مضرس قال : أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فبايعته فقال : من سبق إلى ماء لم يسبقه إليه مسلم فهو له . رواه أبو داود
اور حضرت اسمر بن مضرس کہتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ ﷺ سے بیعت ہوا یعنی اسلام قبول کیا چناچہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص کسی ایسے پانی کی طرف سبقت کرے یعنی اس پانی کو حاصل کرے) جسے کسی مسلمان نے حاصل نہ کیا ہو تو وہ اسی کا ہے ( ابوداؤد)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ جو شخص مباح پانی یعنی دریا یا تالاب وغیرہ میں سے کوئی مقدار لے لیتا ہے پانی کی وہ لی ہوئی مقدار اس شخص کی ملکیت ہوجاتی ہے اور جو پانی اس جگہ یعنی دریا وتالاب وغیرہ میں باقی رہ جاتا ہے وہ اس کی ملکیت میں نہیں آتا بلکہ وہ جوں کا توں مباح رہتا ہے اسی طرح دوسری مباح چیزیں مثلا گھاس اور لکڑی وغیرہ کا بھی یہی حکم ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔