HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

5199

صحیح
وعن ابن مسعود قال أقرأني رسول الله صلى الله عليه وسلم ( إني أنا الرزاق ذو القوة المتين ) . رواه أبو داود والترمذي وقال هذا حديث حسن صحيح . ( إسناده جيد )
حضرت ابن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے مجھ کو یہ آیت سکھائی۔ (اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِيْنُ ) 51 ۔ الذاریات 58) ۔ یعنی اے انسان جان لے کہ بلاشبہ میں ہی روزی دینے والا ہوں اور غالب طاقت رکھنے والا ہوں۔ (ابو داؤد، ترمذی) اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

تشریح
انی انالرزاق قرأت شاذہ ہے، قرأت مشہور کے مطابق اس آیت کے الفاظ اصل میں یوں ہیں آیت (اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِيْنُ ) 51 ۔ الذاریات 58) بلاشبہ اللہ ہی رزق دینے والا اور غالب طاقت والا ہے حاصل یہ ہے کہ جب رزق دینے والا اور غالب طاقت رکھنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے تو پھر لازم ہے کہ اس کی ذات کے علاوہ اور کسی پر قطعا بھروسہ نہ کیا جائے اور اپنے امور کا بہتر کا رساز و وکیل اس کے علاوہ اور کسی کو ہرگز نہ سمجھا جائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔