HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

825

ضعیف
وَعَنْ عُرْوَۃَ قَالَ اِنَّ اَبَابَکْرِ الصِّدِّیْقَ صَلَّی الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِیْھِمَا بِسُوْرَۃِ البَقَرَۃِ فِی الرَّکْعَتَیْنِ کِلْتَیْھِمَا۔ (رواہ امام مالک)
اور حضرت عروہ ابن زبیر (رح) (تابعی) فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے فجر کی نماز پڑھی اور دونوں رکعتوں میں سورت بقرہ پڑھی۔ (مالک)

تشریح
دونوں رکعتوں میں سورت بقرہ پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ اس سورت کا کچھ حصہ تو آپ ﷺ نے ایک رکعت میں پڑھا اور کچھ حصہ دوسری رکعت میں اور یہ بھی بیان جواز کے لئے کیا کیونکہ رسول اللہ ﷺ سے اس پر مداومت ثابت نہیں ہے آپ ﷺ اکثر ایک رکعت میں پوری سورت ہی پڑھتے تھے دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت اس طرح متفرق طور پر پڑھانا نادر ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔