HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad

.

موطأ الامام محمد

609

أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ، أَنَّهُ كَانَ عِنْدَ جَدِّهِ امْرَأَتَانِ هَاشِمِيَّةٌ، وَأَنْصَارِيَّةٌ، فَطَلَّقَ الأَنْصَارِيَّةَ وَهِيَ تُرْضِعُ، وَكَانَتْ لا تَحِيضُ وَهِيَ تُرْضِعُ فَمَرَّ بِهَا قَرِيبٌ مِنْ سَنَةٍ، ثُمَّ هَلِكَ زَوْجُهَا حِبَّانُ عِنْدَ رَأْسِ السَّنَةِ، أَوْ قَرِيبٌ مِنْ ذَلِكَ لَمْ تَحِضْ، فَقَالَتْ: أَنَا أَرِثُهُ مَا لَمْ أَحِضْ، فَاخْتَصَمُوا إِلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «فَقَضَى لَهَا بِالْمِيرَاثِ» ، فَلامَتِ الْهَاشِمِيَّةُ عُثْمَانَ، فَقَالَ: «هَذَا عَمَلُ ابْنِ عَمِّكِ هُوَ أَشَارَ عَلَيْنَا بِذَلِكَ» ، يَعْنِي عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ
محمد بن یحییٰ بیان کرتے ہیں کہ میرے دادا کی دو بیویاں تھیں۔ ایک ہاشمی دوسری انصاری، میرے دادا نے انصاریہ کو طلاق دے دی۔ جب تک وہ دودھ پلاتی رہتی تھیں ان کو حیض نہ آتا تھا۔ جب ان کو طلاق دی گئی اس وقت وہ دودھ پلا رہی تھی۔ بچے کو دودھ پلاتے ہوئے پورا سال گزر کیا۔ ( ان کو ایک بھی حیض نہ آیا) اسی دورارن ( میرے دادا) ان کے خاوند ابن حبان (رض) کا انتقال ہوگیا۔ اس بر ایک سال کے قریب عدت گزری اور انھیں حیض نہ آیا۔ ( کیونکہ بچہ ابہی دودھ پی رہا تھا) انھوں نے ترکہ کا دعوی کردیا۔ کیونکہ مجھے حیض نہیں آیا ہے۔ (میں ان کی عدت میں تھی کہ ان کا انقال ہوا ہے) چنانچہ وہ حضرت عثمان (رض) کی خدمت میں استغاثہ کے لیے گئیں۔ انھوں نے اس عورت کے حق میں میراث کا فیصلہ کردیا۔ ہاشمیہ زوجہ نے حضرت عثمان (رض) کو ملامت کی۔ تو حضرت عثمان (رض) نے فرمایا یہ تمہارے عم زاد کا عمل ہے۔ عم زاد سے ان کی مراد علی بن ابی طالب (رض) تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔