HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4522

۴۵۲۲: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْوَہْبِیُّ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ اِسْحَاقَ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ أَخِیْہِ عَبْدِ اللّٰہِ ابْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، وَکَانَ رَجُلٌ فِیْ زَمَنِ عُمَرَ ، قَالَ : جَلَسَ اِلَیْنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ أُنَیْسٍ فِیْ مَجْلِسِ جُہَیْنَۃَ فِیْ آخِرِ رَمَضَانَ ، فَقُلْتُ لَہٗ : یَا أَبَا یَحْیَی ، ہَلْ سَمِعْتُ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ ہٰذِہِ اللَّیْلَۃِ الْمُبَارَکَۃِ شَیْئًا ؟ .فَقَالَ : نَعَمْ ، جَلَسْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ آخِرِ ہٰذَا الشَّہْرِ فَقُلْنَا : یَا نَبِیَّ اللّٰہِ، مَتَیْ نَلْتَمِسُ ہٰذِہِ اللَّیْلَۃَ الْمُبَارَکَۃَ ؟ فَقَالَ الْتَمِسُوْہَا ہٰذِہِ اللَّیْلَۃَ لِمَسَائِ ثَلَاثٍ وَعِشْرِیْنَ .فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ : فَہِیَ اِذًا أُوْلَی ثَمَانٍ ، فَقَالَ اِنَّہَا لَیْسَتْ بِأُوْلَی ثَمَانٍ ، وَلٰـکِنَّہَا أُوْلَیْ سَبْعٍ ، مَا تُرِیْدُ بِشَہْرٍ لَا یَتِمُّ ؟
٤٥٢٢: معاذ بن عبداللہ نے اپنے بھائی عبداللہ بن عبداللہ سے روایت کی ہے کہ فاروق اعظم (رض) کے زمانہ میں ایک آدمی تھا وہ کہنے لگا کہ ہمارے پاس عبداللہ بن انیس (رض) قبیلہ جہینہ کی ایک مجلس میں جو آخر رمضان میں تھی آ بیٹھے تو میں نے ان سے کہا اے ابو یحییٰ ! کیا تم نے اس مبارک رات کے متعلق جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کچھ سنا ؟ انھوں نے کہا جی ہاں ! ہم جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اس ماہ کے آخر میں بیٹھے تھے ہم نے عرض کیا یا نبی اللہ ! اس مبارک رات کو ہم کب تلاش کریں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس رات کو تیئیسویں کی رات سے تلاش کرو۔ لوگوں میں سے کسی نے کہا پھر وہ آٹھ میں سے پہلی ہوئی۔ آپ نے فرمایا سات میں سے پہلی ہے تیری مہینے سے کیا مراد ہے کبھی وہ پورا نہیں ہوتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔