HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4805

۴۸۰۵: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ بْنُ التَّیَّاحِ عَنْ أَبِی الْوَدَّاکِ ، عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ قَالَ : لَا أَشْرَبُ نَبِیْذًا بِجَر بَعْدَ اِذْ أُتِیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِنَشْوَانَ ، فَقَالَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ مَا شَرِبْتُ خَمْرًا اِنَّمَا شَرِبْتُ نَبِیْذَ تَمْرٍ وَزَبِیْبٍ فِیْ دُبَّائَ .فَأَمَرَ بِہِ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَنُہِرَ بِالْأَیْدِی وَخُفِقَ بِالنِّعَالِ .
٤٨٠٥: ابوالوداک نے ابو سعید (رض) سے روایت کی ہے کہ جب سے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک نشہ والا لایا گیا اس وقت سے میں گھڑے میں بنایا گیا نبیذ نہیں پیتا۔ اس آدمی نے عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں نے شراب نہیں پی۔ میں نے کدو کے برتن میں کھجور اور کشمش کا بنا ہوا نبیذ پیا ہے۔ تو جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے بارے میں حکم دیا تو اس کو مکوں اور جوتوں سے پیٹا گیا۔
تخریج : مسند احمد ٢؍٥١‘ ٣؍٣٤۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔