HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4812

۴۸۱۲: قَدْ حَدَّثَنَا بِذٰلِکَ مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ ہُوَ ابْنُ مَطَرٍ ، قَالَ : ثَنَا یَزِیْدَ بْنُ ہَارُوْنَ قَالَ : أَخْبَرَنَا الْمَسْعُوْدِیُّ عَنْ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ عَنْ أَبِی الصِّدِّیْقِ أَوْ أَبِیْ نَضْرَۃَ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذٰلِکَ .وَلَیْسَ فِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ أَیْضًا ، مَا یَدُلُّ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَصَدَ بِذٰلِکَ الضَّرْبَ اِلَی ثَمَانِیْنَ .قَدْ یَجُوْزُ أَنْ یَکُوْنَ قَصَدَ اِلَی ضَرْبٍ غَیْرِ مَعْلُوْمٍ فَضَرَبَ النَّاسُ فَکَانَ ضَرْبُہُمْ فِیْ جُمْلَتِہِ ثَمَانِیْنَ .فَتَوَخَّیْ عُمَرُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ ذٰلِکَ لِمَا أَرَادَ أَنْ یُوْقِفَ النَّاسَ فِیْ ذٰلِکَ عَلٰی شَیْئٍ مَعْلُوْمٍ فَجَعَلَ مَکَانَ کُلِّ نَعْلٍ سَوْطًا .وَالدَّلِیْلُ عَلٰی ذٰلِکَ أَیْضًا
٤٨١٢: ابوالصدیق یا ابو نضرہ نے ابو سعید خدری (رض) سے روایت کی ہے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔
حاصل روایات : اس روایت میں بھی یہ بات نہیں ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس مارنے سے اسی کوڑوں تک کا قصد فرمایا ہو۔ ہاں اس قدر کہہ سکتے ہیں کہ آپ نے غیر معلوم ضرب کا ارادہ کیا پھر لوگوں نے مارا۔ ان کی ضربات مجموعی طور پر اسی تک پہنچ گئی ہوں۔ تو عمر (رض) نے قصد فرمایا اور چاہا کہ لوگ اس سلسلے میں معلوم شئی سے واقف ہوجائیں تو انھوں نے ہر جوتے کے بدلے ایک کوڑا مقرر کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔