HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4835

۴۸۳۵: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَاصِمٍ ، عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبِیْ اِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ غَالِبٍ قَالَ : دَخَلَ الْأَشْتَرُ عَلَی عَائِشَۃَ فَقَالَتْ : أَرَدْت قَتْلَ ابْنِ أُخْتِیْ؟ فَقَالَ : لَقَدْ حَرَصَ عَلَی قَتْلِیْ وَحَرَصْتُ عَلَی قَتْلِہٖ .فَقَالَتْ : أَمَا اِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ فَذَکَرْتُ مِثْلَہٗ۔فَہٰذِہِ الْآثَارُ الَّتِیْ ذٰکَرْنَا تُعَارِضُ الْآثَارَ الْأُوَلَ لِأَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ مَنَعَ فِیْ ہٰذِہِ الْآثَارِ أَنْ یَحِلَّ الدَّمُ اِلَّا بِاِحْدَی الثَّلَاثِ الْخِصَالِ الْمَذْکُوْرَۃِ فِیْہَا غَیْرَ أَنَّہٗ قَدْ یُحْتَمَلُ أَنْ تَکُوْنَ ہٰذِہِ الْآثَارُ الَّتِیْ ذٰکَرْنَا نَاسِخَۃً لِلْآثَارِ الْأُوَلِ ، فَنَظَرْنَا فِیْ ذٰلِکَ ہَلْ نَجِدُ شَیْئًا مِنَ الْآثَارِ یَدُلُّ عَلَیْہٖ؟ .
٤٨٣٥: عمرو بن غالب کہتے ہیں کہ اشتر حضرت عائشہ (رض) کی خدمت میں آیا تو حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا تم میرے بھانجے کو قتل کرنا چاہتے ہو اس نے کہا وہ میرے قتل کا خواہاں ہے اور میں اس کے قتل کا۔ تو حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا۔ میں نے تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا اور اسی طرح میں نے نقل کردیا۔ یہ آثار پہلی روایات جن کو فریق اوّل سے دلیل بنایا اس کے خلاف ہیں کیونکہ تین باتوں کے علاوہ کسی مسلمان کی جان لینے کی اجازت نہیں۔ اب ایک ہی صورت ہے کہ ان آثار کو ان کا ناسخ تسلیم کیا جائے۔ آثار کو دیکھنے سے ایسے شواہد میسر آگئے۔ چنانچہ روایات ملاحظہ ہوں۔
تخریج : مسند احمد ٦؍١٨١۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔