HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4851

۴۸۵۱: مَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ مَخْرَمَۃُ بْنُ بُکَیْرٍ ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ ، عَنْ عَمْرَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ لَا یُقْطَعُ یَدُ السَّارِقِ اِلَّا فِیْ رُبْعِ دِیْنَارٍ فَصَاعِدًا .قِیْلَ لَہُمْ : کَیْفَ تَحْتَجُّوْنَ بِہٰذَا ، وَأَنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ أَنَّ مَخْرَمَۃَ لَمْ یَسْمَعْ مِنْ أَبِیْھَاحَرْفًا ، وَأَنَّ مَا رُوِیَ عَنْہُ مُرْسَلٌ ، وَأَنْتُمْ لَا تَحْتَجُّوْنَ بِالْمُرْسَلِ ؟ فَمَا یَذْکُرُوْنَ مِمَّا یَنْفُوْنَ بِہٖ سَمَاعَ مَخْرَمَۃَ عَنْ أَبِیْہِ،
٤٨٥١: مخرمہ بن بکیر عن ابیہ عن سلیمان بن یسار نے عمرہ عن عائشہ (رض) روایت کی ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا۔ چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں کاٹا جائے۔ اس روایت کو آپ کس طرح دلیل بناتے ہیں جبکہ مخرمہ (رح) کے متعلق آپ کا خیال یہ ہے کہ انھوں نے اپنے والد سے کوئی ایک حرف بھی نہیں سنا اور انھوں نے جو روایات نقل کی ہیں وہ مرسل ہیں اور مرسل روایت تو آپ کے ہاں قابل حجت نہیں۔ مخرمہ کے اپنے والد سے نہ سننے کے متعلق یہ روایت ہے۔
تخریج : مسلم فی الحدود ٤؍٥‘ نسائی فی السارق باب ١٠‘ ابن ماجہ فی الحدود باب ٢٢‘ مسند احمد ٦؍٢٤٩‘ ٢٥٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔