HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4982

۴۹۸۱: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَ : ثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ اِیَاسِ بْنِ سَلْمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : لَمَّا قَرُبْنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ أَمَرَنَا أَبُوْبَکْرٍ الصِّدِّیْقُ ، فَشَنَنَّا عَلَیْہِمُ الْغَارَۃَ فَفِیْ ہٰذِہِ الْآثَارُ أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِالْغَارَۃِ ، وَالْغَارَۃُ لَا تَکُوْنُ وَقَدْ تَقَدَّمَہَا الدُّعَائُ وَالْاِنْذَارُ .فَیُحْتَمَلُ أَنْ یَکُوْنَ أَحَدُ الْأَمْرَیْنِ مِمَّا رَوَیْنَا ، نَاسِخًا لِلْآخَرِ ، فَنَظَرْنَا فِیْ ذٰلِکَ
٤٩٨١: ایاس بن سلمہ بن اکوع سے اپنے والد سلمہ بن اکوع (رض) سے نقل کیا کہ جب ہم مشرکین کے قریب ہوگئے تو ابوبکر صدیق (رض) نے حملے کا حکم دیا ہم نے ان پر چاروں طرف سے حملہ کردیا۔ ان آثار میں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اکافروں پر لوٹ ڈالنے کا حکم دیا اور یہ اسی وقت ہوسکتی ہے جبکہ اس سے پہلے ان کو علم بھی نہ ہو۔ دعوت و انذار تو بعد کی بات ہے۔ اب یہ احتمال پایا جاتا ہے کہ دو میں سے ایک بات دوسری کے لیے ناسخ ہو۔ اس کے لیے مندرجہ ذیل روایات پر غور کرنا ہوگا۔ چنانچہ یزید بن سنان کی روایت مل گئی وہ درج ذیل ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔