HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

4998

۴۹۹۷: حَدَّثَنَا فَہْدٌ ، قَالَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوْنُسَ ، قَالَ : ثَنَا زَائِدَۃُ بْنُ قُدَامَۃَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ قَیْسٍ الْمَاضِرِیِّ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ وَہْبٍ ، قَالَ : أَقْبَلَ عَلِیٌّ حَتّٰی نَزَلَ بِذِیْ قَارٍ ، فَأَرْسَلَ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عَبَّاسٍ اِلٰی أَہْلِ الْکُوْفَۃِ فَأَبْطَئُوْا عَلَیْہِ ثُمَّ دَعَاہُمْ عَمَّارٌ ، فَخَرَجُوْا .قَالَ زَیْدٌ : فَکُنْتُ فِیْمَنْ خَرَجَ مَعَہٗ۔ قَالَ : فَکَفَّ عَنْ طَلْحَۃَ وَالزُّبَیْرِ وَأَصْحَابِہِمْ ، وَدَعَاہُمْ حَتَّیْ بَدَئُوْا فَقَاتَلَہُمْ .
٤٩٩٧: زید بن وہب کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) متوجہ ہوئے یہاں تک کہ مقام ذی قار میں اترے پھر عبداللہ بن عباس (رض) کو اہل کوفہ کی طرف بھیجا انھوں نے دیر کی پھر ان کو عمار بن یاسر (رض) نے دعوت دی تب وہ نکلے۔ زید کہتے ہیں کہ میں بھی ان کے ساتھ نکلنے والوں میں سے تھا راوی کہتے ہیں کہ انھوں نے طلحہ اور زبیر (رض) اور ان کے ساتھیوں سے درگزر کی اور ان کو رجوع کی دعوت دی یہاں تک کہ وہ سامنے آئے تو ان سے قتال کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔