HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5017

۵۰۱۶ : حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ التَّمَّارُ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ اِبْرَاھِیْمَ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ ، حَکَمَ عَلٰی بَنِیْ قُرَیْظَۃَ أَنْ یُقَتَّلَ مِنْہُمْ مَنْ جَرَتْ عَلَیْہِ الْمُوْسٰی وَأَنْ یُقَسِّمَ أَمْوَالَہُمْ وَذَرَارِیَّہُمْ .فَذُکِرَ ذٰلِکَ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ لَقَدْ حَکَمَ فِیْہِمْ بِحُکْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ حَکَمَ بِہٖ مِنْ فَوْقِ سَبْعِ سَمَاوَاتٍ .
٥٠١٦: عامر بن سعد نے اپنے والد سے نقل کیا کہ سعد بن معاذ (رض) نے بنی قریظہ کے متعلق فیصلہ فرمایا کہ ان کے وہ لوگ جو زیر ناف استرا استعمال کرتے ہیں ان کو قتل کیا جائے اور ان کے اموال و اولاد کو تقسیم کیا جائے۔ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے جب اس فیصلے کا تذکرہ ہوا تو آپ نے فرمایا سعد نے ان کے متعلق وہ فیصلہ کیا ہے جو ساتوں آسمانوں والی ذات کے فیصلہ کے مطابق ہے۔
تخریج : بخاری فی الجہاد باب ١٦٨‘ المغازی باب ٣٠‘ مناقب الانصار باب ١٢‘ مسلم فی الجہاد ٦٥‘ مسند احمد ٣؍٢٢‘ ٦؍١٤٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔