HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5068

۵۰۶۷ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبَۃَ الْأَشْہَلِیُّ ، عَنْ دَاوٗدَ بْنِ حُصَیْنٍ ، عَنْ عِکْرَمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَا بَعَثَ جُیُوْشَہٗ، قَالَ لَا تَقْتُلُوْا أَصْحَابَ الصَّوَامِعِ فَلَمَّا جَرَتْ سُنَّۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَلٰی تَرْکِ قَتْلِ أَصْحَابِ الصَّوَامِعِ الَّذِیْنَ حَبَسُوْا أَنْفُسَہُمْ عَنِ النَّاسِ ، وَانْقَطَعُوْا عَنْہُمْ ، وَأَمِنَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ نَاحِیَتِہِمْ ، دَلَّ ذٰلِکَ أَیْضًا عَلٰی أَنَّ کُلَّ مَنْ أَمِنَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ نَاحِیَتِہٖ، مِنْ امْرَأَۃٍ أَوْ شَیْخٍ فَانٍ ، أَوْ صَبِیْ کَذٰلِکَ أَیْضًا ، لَا یُقْتَلُوْنَ .فَہٰذَا وَجْہُ ہٰذَا الْبَابِ ، وَہٰذَا قَوْلُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ ، وَہُوَ قِیَاسُ قَوْلِ أَبِیْ حَنِیْفَۃَ ، وَأَبِیْ یُوْسُفَ ، رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِمْ أَجْمَعِیْنَ
٥٠٦٧: داؤد بن حصین نے عکرمہ سے انھوں نے ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب اپنے لشکر روانہ فرماتے تو ارشاد فرماتے کہ عبادت خانہ میں گوشہ نشینوں کو مت قتل کرنا۔ جب جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا طریقہ مبارک یہ جاری ہے کہ جو لوگ دوسروں سے الگ تھلگ ہو کر عبادت گاہوں میں گوشہ نشین ہوجاتے ہیں ان کو قتل نہ کیا جائے کیونکہ ان کی کنارہ کشی سے مسلمان بےخطر ہوجاتے ہیں۔ تو اس سے بھی یہ بات ثابت ہوئی کہ مسلمان جس شخص سے بھی اس کی علیحدگی کی وجہ سے بےخطر ہوجائے وہ خواہ عورت ہو یا بہت بوڑھا آدمی ی ابچہ ان میں سے کسی کو قتل نہ کیا جائے گا یہ قول امام محمد بن الحسن (رح) کا ہے اور امام ابوحنیفہ (رح) اور ابو یوسف (رح) کے قول کا قیاس بھی اسی بات کا متقاضی ہے۔
تخریج : مسند احمد ١؍٣٠٠۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔