HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5165

۵۱۶۴ : مَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا یُوْسُفُ بْنُ عَدِیِّ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ أَبِیْ عَرُوْبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ ، عَنْ قَبِیْصَۃَ بْنِ ذُؤَیْبٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ : فِیْمَا أَحْرَزَ الْمُشْرِکُوْنَ فَأَصَابَہُ الْمُسْلِمُوْنَ فَعَرَفَہٗ صَاحِبُہُ قَالَ اِنْ أَدْرَکَہٗ قَبْلَ أَنْ یُقْسَمَ ، فَہُوَ لَہٗ، وَاِنْ جَرَتْ فِیْہِ السِّہَامُ ، فَلَا شَیْئَ لَہٗ۔
٥١٦٤: قتادہ (رح) نے رجاء بن حیوہ سے انھوں نے قبیصہ بن ذؤیب سے نقل کیا کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا جس مال پر مشرکین کا قبضہ ہوجائے پھر (دوبارہ) مسلمان اسے حاصل کرلیں اور ان میں سے مال کے مالکان اپنی اشیاء پہچان لیں۔ آپ نے فرمایا اگر تقسیم سے پہلے پالیں تو وہ اس کا ہوگا اور اگر تقسیم کردیا گیا تو سابقہ مالک کو کچھ نہ ملے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔