HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5265

۵۲۶۴ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الْأَصْبَہَانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا عَبَّادُ بْنُ یَعْقُوْبَ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوْسِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، قَالَ : قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ لَمَّا نَزَلَتْ وَأَنْذِرْ عَشِیْرَتَکَ الْأَقْرَبِیْنَ قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَا عَلِیُّ ، اجْمَعْ لِیْ بَنِیْ ہَاشِمٍ وَہُمْ أَرْبَعُوْنَ رَجُلًا ، أَوْ أَرْبَعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا ، ثُمَّ ذَکَرَ الْحَدِیْثَ .قَالَ أَبُوْجَعْفَرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ : فَفِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ أَنَّہٗ قَصَدَ بِالنِّذَارَۃِ اِلَیْ بَنِیْ ہَاشِمٍ خَاصَّۃً .
٥٢٦٤: عباد بن عبداللہ نے حضرت علی (رض) یس روایت کی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی وانذر عشیرتک الاقربین (الشعراء : ٢١٤) تو مجھے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے فرمایا اے علی ! تم میرے لیے بنی ہاشم کو جمع کرو ان کی تعداد چالیس تھی یا ایک کم چالیس تھی پھر اسی طرح روایت ذکر کی۔
ابو جعفر طحاوی (رح) نے اس روایت میں خاص بنو ہاشم کو انذار کرنا مراد لیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔