HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

5635

۵۶۳۴: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ ، قَالَ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ یُوْنُسَ ، قَالَ : ثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ زَیْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ نَافِعٌ ، قَالَ : مَشَیْ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ اِلٰی رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ ، فِیْ حَدِیْثٍ بَلَغَہٗ عَنْہُ فِیْ شَأْنِ الصَّرْفِ ، فَأَتَاہٗ، فَدَخَلَ عَلَیْہِ، فَسَأَلَہٗ عَنْہُ فَقَالَ رَافِعٌ : سَمِعَتْہُ أُذُنَایَ ، وَأَبْصَرَتْہُ عَیْنَایَ ، رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ لَا تَشِفُّوْا الدِّیْنَارَ عَلَی الدِّیْنَارِ ، وَلَا الدِّرْہَمَ عَلَی الدِّرْہَمِ ، وَلَا تَبِیْعُوْا غَائِبًا مِنْہَا بِنَاجِزٍ ، وَاِنِ اسْتَنْظَرَک حَتّٰی یَدْخُلَ عَتَبَۃَ بَابِہٖ .
٥٦٣٤: نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) رافع بن خدیج (رض) کے ہاں گئے تاکہ ان سے بیع صرف کے سلسلے میں پہنچنے والی روایت کے متعلق دریافت کریں رافع کے ہاں پہنچ کر پوچھا تو رافع (رض) کہنے لگے میرے ان دونوں کانوں نے یہ بات سنی ہے اور میری ان آنکھوں نے دیکھا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے ایک دینار کو دوسرے دینار پر ایک درہم کو دوسرے درہم پر وزن کے اعتبار سے فضیلت مت دو اور سونے چاندی غیر موجود کو نقد کے بدلے مت فروخت کرو۔ خواہ وہ خریدار تم سے دروازے کے اندر گھسنے کی مہلت مانگے۔
تخریج : مالک فی البیوع ٣٤‘ ٣٥۔
لغات : لاتشفوا۔ اضافہ کرنا۔ ناجز۔ موجود۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔