HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6087

۶۰۸۵: وَحَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْجِیزِیُّ قَالَ : ثَنَا أَبُو زُرْعَۃَ ، قَالَا : ثَنَا حَیْوَۃُ ، عَنْ أَبِیْ صَخْرٍ الْمَدَنِیِّ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ قُسَیْطٍ ، عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ ، عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِکَبْشٍ أَقْرَنَ یَطَأُ فِیْ سَوَادٍ ، وَیَنْظُرُ فِیْ سَوَادٍ ، وَیَبْرُکُ فِیْ سَوَادٍ ، فَأُتِیَ بِہٖ لِیُضَحِّیَ بِہٖ .ثُمَّ قَالَ یَا عَائِشَۃُ ، ہَلُمِّی الْمُدْیَۃَ ثُمَّ قَالَ اشْحَذِیہَا بِحَجَرٍ فَفَعَلَتْ ، ثُمَّ أَخَذَہَا وَأَخَذَ الْکَبْشَ فَأَضْجَعَہٗ، ثُمَّ ذَبَحَہُ وَقَالَ بِسْمِ اللّٰہِ، اللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ، وَمِنْ أُمَّۃِ مُحَمَّدٍ ثُمَّ ضَحَّی بِہٖ .
٦٠٨٥: ربیع جیزی نے اپنی سند سے عروہ بن زبیر سے اور انھوں نے عائشہ صدیقہ (رض) سے روایت کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا ایک سینگوں والا مینڈھا لایا جائے جو کہ سیاہی میں چلتا ہو اور سیاہی میں دیکھتا ہے اور سیاہی میں بیٹھتا ہو۔ چنانچہ وہ مینڈھا قربانی کے لیے لایا گیا پھر فرمایا۔ اے عائشہ (رض) چھری لاؤ پھر فرمایا اس کو پتھر پر تیز کرو میں نے اس کو پتھر پر تیز کردیا تو آپ نے اس چھری کو لیا اور مینڈھے کو پکڑ کر لٹایا تو اس کو ذبح کرتے ہوئے یہ دعا پڑھی۔ بسم اللہ اللہم۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے نام سے میں اس کو ذبح کرتا ہوں اے اللہ اس کو قبول فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آل محمد اور امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے پھر آپ نے اس کی قربانی دی۔
تخریج : مسلم فی الاضاحی حدیث ١٩‘ ابو داؤد فی الاضاحی باب ٣‘ ترمذی فی الاضاحی باب ٤‘ مسند احمد ٦؍٧٨۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔