HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6102

۶۱۰۰: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ حُذَیْفَۃَ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : سَاقَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَبْعِیْنَ بَدَنَۃً ، وَأَشْرَکَ بَیْنَہُمْ فِیْہَا .فَلَمَّا کَانَتِ الشَّرِکَۃُ جَائِزَۃً فِی الْجَزُوْرِ ، مُبَاحَۃً فِی الْہَدْیِ ، وَغَیْرَ مُبَاحَۃٍ فِی الشَّاۃِ ، ثَبَتَ بِذٰلِکَ أَنَّ الشَّاۃَ اِنَّمَا عَدَلَتْ بِجُزْئٍ مِنَ الْجَزُوْرِ .وَقَدْ ذَکَرْنَا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فِی الْبَابِ الَّذِی قَبْلَ ہٰذَا، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لَہٗ : اِنَّ عَلَیَّ نَاقَۃً وَقَدْ غَرَبَتْ عَنِّیْ ، فَأَمَرَہٗ أَنْ یَجْعَلَ مَکَانَہَا سَبْعًا مِنَ الْغَنَمِ فَدَلَّ ذٰلِکَ عَلٰی مَا ذَکَرْنَا أَیْضًا .وَقَدْ رُوِیَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَیْضًا مَا یُوَافِقُ ہٰذَا الْمَعْنَی .
٦١٠٠: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سات تر بدنہ بطور ہدی روانہ فرمائے اور ان میں صحابہ کرام کو باہمی حصہ دار بنایا۔ پس جب اونٹ میں شرکت جائز ہے تو ہدی میں مباح ہے مگر بکری میں شرکت مباح نہیں اس سے ثابت ہوا کہ بکری کو اونٹ کے ایک حصہ کی برابری حاصل ہے۔ اس سے پہلے باب میں ہم ذکر کرچکے کہ ایک شخص نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دریافت کیا کہ میرے ذمہ ایک اونٹنی بنتی تھی مگر وہ مجھ سے بھاگ گئی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو سات بکریوں کا حکم فرمایا۔ پس یہ بھی ہمارے مؤقف کی دلیل ہے۔ ابن عباس (رض) کی روایت بھی اس کے موافق ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔