HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6230

۶۲۲۸ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ یُوْنُسُ وَمَالِکٌ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہٗ أَخْبَرَہُمْ ، عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْوَلِیْدِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، دَخَلَ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَیْتَ مَیْمُوْنَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا ، فَأُتِیَ بِضَب مَحْنُوذٍ ، فَأَہْوَیْ اِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِیَدِہٖ۔ فَقَالَ بَعْضُ النِّسْوَۃِ ، اللَّاتِیْ فِیْ بَیْتِ مَیْمُوْنَہُ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا أَخْبِرُوْا رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا یُرِیْدُ أَنْ یَأْکُلَ مِنْہُ .فَقَالُوْا : ہُوَ ضَبٌّ ، فَرَفَعَ یَدَہٗ فَقُلْتُ :أَحَرَامٌ ہُوَ ؟ فَقَالَ : لَا ، وَلٰـکِنَّہٗ لَمْ یَکُنْ بِأَرْضِ قَوْمِی ، فَأَجِدُنِیْ أَعَافُہُ .فَاجْتَزَرْتُہُ فَأَکَلْتُہٗ ، وَرَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَنْظُرُ اِلَیَّ فَلَمْ یَنْہَنِی .
٦٢٢٨: ابن سہل بن حنیف نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا کہ خالد بن ولید (رض) جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ میمونہ کے گھر میں داخل ہوئے آپ کے پاس ایک بھنی ہوئی گوہ لائی گئی آپ نے اپنا ہاتھ اس کی طرف جھکایا حضرت میمونہ کے گھر میں موجود بعض عورتوں نے کہا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اطلاع دے دو کہ جس چیز کو آپ کھانا چاہتے ہیں انھوں نے کہا وہ گوہ ہے اور آپ نے اپنا ہاتھ اٹھالی۔ میں نے کہا کیا وہ حرام ہے فرمایا نہیں لیکن وہ میری قوم کے علاقے میں نہیں پائی جاتی۔ اس لیے میں اس کے کھانے کو ناپسند کرتا ہوں میں نے اس کو اپنی طرف کھینچ لیا اور کھالی۔ جبکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے طرف دیکھتے رہے اور آپ نے منع نہیں کیا۔
تخریج : بخاری فی الذبائح باب ٣٣‘ والاطعمہ باب ١٤‘ ابو داؤد فی الاطعمہ باب ٢٧‘ دارمی فی الصید باب ٨‘ مالک فی الاستیذان باب ١٠‘ مسند احمد ٤؍٧٩۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔