HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6327

۶۳۲۵: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا عَمْرُو بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ : ثَنَا أَبِیْ عَنِ الْأَعْمَشِ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبُو اِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ ذِیْ حَدَّانِ ، أَوْ ابْنِ ذِی لَعْوَۃَ ، قَالَ : جَائَ رَجُلٌ قَدْ ظَمِئَ اِلَی خَازِنِ عُمَرَ ، فَاسْتَسْقَاہُ فَلَمْ یَسْقِہٖ، فَأُتِیَ بِسَطِیحَۃٍ لِعُمَرَ ، فَشَرِبَ مِنْہَا فَسَکِرَ فَأُتِیَ بِہٖ عُمَرَ فَاعْتَذَرَ اِلَیْہِ وَقَالَ : اِنَّمَا شَرِبْتُ مِنْ سَطِیحَتِک فَقَالَ عُمَرُ اِنَّمَا أَضْرِبُک عَلَی السُّکْرِ فَضَرَبَہُ عُمَرُ .
٦٣٢٥: سعید بن ذی حدان یا ابن ذی لعوہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی آیا جو کہ پیاسا تھا اس نے حضرت عمر (رض) کے خازن سے پانی مانگا اس نے پانی نہ پلایا پھر حضرت عمر (رض) کا مشکیزہ لایا گیا اس نے اس میں سے پیا تو اس کو نشہ چڑھ گیا اسے حضرت عمر (رض) کے پاس لایا گیا تو اس نے عذر پیش کیا کہ میں نے آپ کے مشکیزے میں سے پیا ہے عمر (رض) نے فرمایا میں تمہارے نشے پر تمہیں سزا دوں گا چنانچہ آپ نے اسے کوڑے لگائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔