HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6344

۶۳۴۲: مَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ ، قَالَ : ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْہَیْثَمِ بْنِ الْجَہْمِ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : ثَنَا عَوْفُ بْنُ أَبِیْ جَمِیْلَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبُو الْقَمُوْصِ زَیْدُ بْنُ عَلِی ، عَنْ أَحَدِ الْوَفْدِ الَّذِیْنَ وَفَدُوْا اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فِیْ وَفْدِ عَبْدِ الْقَیْسِ ، أَوْ یَکُوْنُ قَیْسَ بْنَ النُّعْمَانِ ، فَاِنِّیْ قَدْ نَسِیت اسْمَہٗ، أَنَّہُمْ سَأَلُوْھُ عَنِ الْأَشْرِبَۃِ فَقَالَ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا تَشْرَبُوْا فِی الدُّبَّائِ ، وَلَا فِی النَّفِیْرِ ، وَاشْرَبُوْا فِی السِّقَائِ الْحَلَالِ الْمُوْکَأِ عَلَیْہَا ، فَاِنْ اشْتَدَّ مِنْہٗ، فَاکْسِرُوْھُ بِالْمَائِ ، فَاِنْ أَعْیَاکُمْ ، فَأَہْرِیْقُوْھُ فَاِنْ قَالَ قَائِلٌ : قَدْ رَوَیْتَ فِیْ ہٰذَا الْبَابِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، مَا ذَکَرْتَ فِیْ حَدِیْثِ عَمْرِو بْنِ مَیْمُوْنٍ وَغَیْرِہٖ، وَقَدْ رُوِیَ عَنْہُ خِلَافُ ذٰلِکَ .
٦٣٤٢: ابو قموص زید بن علی نے اس وفد کے افراد میں سے ایک سے جو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے یا وہ قیس بن نعمان ہیں مجھے ان کا نام بھول گیا ان لوگوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے شرابوں کے متعلق دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کدو کے برتن ‘ کھرچی ہوئی لکڑی کے برتن میں مت پیو حلال مشکیزوں سے پیو۔ جن کا منہ بند کیا ہوا ہو۔ اگر وہ نبیذ تیز ہوجائے تو پانی کے ساتھ اسے ختم کرلو اور اگر وہ سختی تمہیں تھکا دے تو اسے گرا دو (وہ پینے کے قابل نہیں رہا) اگر کوئی معترض کہے کہ تم نے حضرت عمر (رض) سے عمرو بن میمون کی سند سے روایت نقل کی حالانکہ حضرت عمر (رض) سے اس کے خلاف روایت موجود ہے (وہ یہ ہے) ۔ (ابو داؤد فی الاشربہ باب ٧)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔