HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6442

۶۴۴۰: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْکُوْفِیُّ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ النَّحْوِیُّ ، عَنْ مَنْصُوْرٍ ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ یَزِیْدَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَہٗ رَجُلٌ : اِنِّیْ أَظُنُّ أَنَّ صَاحِبَکُمْ یُعَلِّمُکُمْ ، حَتّٰی اِنَّہٗ لَیُعَلِّمُکُمْ کَیْفَ تَأْتُوْنَ الْغَائِطَ .فَقَالَ لَہٗ : أَجَلْ ، وَاِنْ شَجَرْت ؛ اِنَّہٗ لَیَفْعَلُ اِنَّہٗ لَیَنْہَانَا اِذَا أَتَی أَحَدُنَا الْغَائِطَ ، أَنْ یَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃَ .
٦٤٤٠: عبدالرحمن بن یزید نے اصحاب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں سے ایک آدمی سے نقل کیا ہے کہ جس کو ایک آدمی نے کہا کہ میرا خیال یہ ہے کہ تمہارا صاحب تمہیں تعلیم دیتا ہے اور اس حد تک تعلیم دیتا ہے کہ تم نے کس طرح بیت الخلاء جانا ہے اس انصاری نے کہا ہاں ! اگرچہ تو تمسخر اڑا رہا ہے بیشک وہ ایسا کرتے ہیں اور ہمیں اس بات سے منع کرتے ہیں کہ جب ہم میں سے کوئی ایک قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ قبلہ کی طرف رخ کرے۔
تخریج : مسند احمد ٥؍٤٣٧۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔