HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6457

۶۴۵۵: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، قَالَ : ثَنَا وُہَیْبٌ ، عَنْ اِسْمَاعِیْلَ بْنِ أُمَیَّۃَ ، وَیَحْیَی بْنِ سَعِیْدٍ ، وَعُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حِبَّانَ ، عَنْ عَمِّہِ وَاسِعِ بْنِ حِبَّانَ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : رَقَیْتُ فَوْقَ بَیْتِ حَفْصَۃَ ، فَاِذَا أَنَا بِالنَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ جَالِسٍ عَلَی مَقْعَدَتِہٖ، مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃِ ، مُسْتَدْبِرَ الشَّامِ .
٦٤٥٥: واسع بن حبان نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ میں حضرت حفصہ (رض) کے مکان کی چھت پر چڑھا اچانک میری نگاہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر پڑی آپ اپنی قضائے حاجت کی جگہ بیٹھے تھے اور آپ کا رخ قبلہ کی طرف تھا اور شام کی طرف پیٹھ تھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔