HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6539

۶۵۳۷: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ وَبَحْرٌ قَالَ یُوْنُسُ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، وَقَالَ بَحْرٌ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ ہِشَامَ بْنَ أَبِیْ رُقَیَّۃَ اللَّخْمِیَّ حَدَّثَہٗ قَالَ : سَمِعْتُ مَسْلَمَۃَ بْنَ مَخْلَدٍ یَخْطُبُ وَہُوَ یَقُوْلُ أَمَا لَکُمْ فِی الْقُطْنِ ، فِی الْکَتَّانِ ، مَا یُغْنِیکُمْ عَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ ؟ وَہٰذَا فِیْکُمْ رَجُلٌ ، یُخْبِرُ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قُمْ یَا عُقْبَۃُ .فَقَامَ عُقْبَۃُ بْنُ عَامِرٍ فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَنْ لَبِسَ الْحَرِیْرَ فِی الدُّنْیَا حُرِمَہُ أَنْ یَلْبَسُہٗ فِی الْآخِرَۃِ .
٦٥٣٧: ہشام بن ابی رقیہ لخمی بیان کرتے ہیں کہ میں نے مسلمہ بن مخلد کو خطبہ دیتے سنا کیا تمہیں کپاس اور کتان فائدہ نہیں دیتے۔ کیا وہ تمہیں ریشم پہننے سے بےنیاز نہیں کرتے تم میں ایسا آدمی ہے جو تمہیں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کی اطلاع دیتا ہے اے عقبہ اٹھو ! تو حضرت عقبہ بن عامر (رض) کھڑے ہوئے اور کہنے لگے میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں اس کے پہننے سے محروم کردیا جائے گا۔
تخریج : ١؍٣٧‘ ٣٩‘ ٣٣٧‘ ٣؍٢٣‘ ٦٨١‘ ٦؍٤٣٠۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔