HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6554

۶۵۵۲: حَدَّثَنَا ، قَالَ : ثَنَا الْخَصِیْبُ ، قَالَ : ثَنَا عُمَارَۃُ بْنُ زَاذَانَ ، عَنْ زِیَادٍ النُّمَیْرِیِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ، قَالَ : جَائَ رَجُلٌ اِلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَعَلَیْہِ ثَوْبٌ مُعَصْفَرٌ فَقَالَ لَہٗ لَوْ أَنَّ ثَوْبَکَ ہٰذَا کَانَ فِیْ تَنُّوْرٍ ، لَکَانَ خَیْرًا لَکَ فَذَہَبَ الرَّجُلُ فَجَعَلَہٗ تَحْت الْقِدْرِ ، أَوْ فِی التَّنُّوْرِ ، فَأَتَی النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا فَعَلَ ثَوْبُکَ ؟ قَالَ : صَنَعْتُ بِہٖ مَا أَمَرْتَنِی .فَقَالَ لَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا بِہٰذَا أَمَرْتُکَ ، أَوَلَا أَلْقَیْتَہُ عَلَی بَعْضِ نِسَائِکَ ؟ .فَکَانَ ذٰلِکَ التَّحْرِیْمُ عَلَی الرِّجَالِ ، دُوْنَ النِّسَائِ .وَقَدْ رُوِیَ فِیْ ذٰلِکَ عَنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ،
٦٥٥٢: زیاد نمیری نے حضرت انس (رض) سے روایت کی ہے کہ ایک آدمی جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے زعفرانی رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے آپ نے اسے فرمایا اگر تمہارے یہ کپڑے تمہارے جسم کی بجائے تنور میں ڈالے جائیں تو تمہارے حق میں یہ بہتر تھا وہ شخص گیا اور اس نے اپنے کپڑوں کو ہنڈیا کے نیچے یا تنور میں ڈال دیا اور پھر جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آیا تو آپ نے فرمایا تیرے کپڑوں کا کیا بنا ؟ اس نے کہا میں نے ان کا وہی علاج کیا جو آپ نے بتلایا تھا تو اس کو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں نے تمہیں اس بات کا حکم تو نہ دیا تھا تو نے اس کو اپنے گھر کی کسی عورت پر کیوں نہ ڈالا۔ اس سے ثابت ہوا کہ یہ تحریم مردوں کے لیے تھی نہ کہ عورتوں کے لئے۔ دیگر صحابہ کرام سے بھی اس سلسلہ میں روایات مروی ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔