HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6566

۶۵۶۴: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ عِمْرَانَ ، وَابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، وَعَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، وَأَبُو زُرْعَۃَ الدِّمَشْقِیُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ ، قَالُوْا : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْوَاسِطِیُّ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ ، قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ أَبِیْ عَرُوْبَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ ثَابِتُ بْنُ أَرْقَمَ ، قَالَ : حَدَّثَتْنِیْ عَمَّتِی أُنَیْسَۃُ بِنْتُ زَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، عَنْ أَبِیہَا ، زَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَہٗ وَزَادَ عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ فَقَالَ لَہٗ رَجُلٌ : اِنَّک لِتَقُوْلَ ہٰذَا، وَہٰذَا أَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلِیُّ بْنُ أَبِیْ طَالِبٍ یَنْہَیْ عَنْہُ، قَالَتْ : وَکَانَ فِیْ یَدِی قُلْبَانِ مِنْ ذَہَبٍ ، فَقَالَ ضَعِیہِمَا وَرَکِبَ حُمَیِّرًا لَہٗ، فَانْطَلَقَ ثُمَّ رَجَعَ ، فَقَالَ أَعِیْدِیہِمَا فَقَدْ سَأَلْتُہٗ، فَقَالَ لَا بَأْسَ بِہٖ .
٦٥٦٤: انیسہ بنت زید بن ارقم نے اپنے والد زید بن ارقم (رض) سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت کی ہے اور علی بن عبدالرحمن کی روایت یہ اضافہ ہے کہ تم یہ کہتے ہو اور یہ حضرت علی (رض) اس سے منع کرتے ہیں وہ کہتی ہیں کہ میرے ہاتھ میں سونے کے دو کنگن تھے تو انھوں نے کہا ان دونوں کو اتار کر رکھ دو اور اپنے گدھے پر سوار ہو کر گئے پھر واپس لوٹے اور کہنے لگے ان دونوں کو دوبارہ پہن لو۔ میں نے ان سے سوال کیا ہے تو انھوں نے فرمایا۔ ان کے پہننے میں کچھ حرج نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔