HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6581

۶۵۷۹: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ یُوْسُفَ ، قَالَ : ثَنَا اللَّیْثُ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ أَنَّ اِبْرَاھِیْمَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حُنَیْنٍ حَدَّثَہٗ : أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہٗ : أَنَّہٗ سَمِعَ عَلِیَّ بْنَ أَبِیْ طَالِبٍ یَقُوْلُ کَسَانِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حُلَّۃً سِیَرَائَ فَرُحْتُ فِیْہَا .فَقَالَ لِیْ یَا عَلِیُّ ، اِنِّیْ لَمْ أَکْسُکَہَا لِتَلْبَسَہَا .فَرَجَعْتُ اِلَی فَاطِمَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا فَأَعْطَیْتُہَا طَرَفَہَا ، کَأَنَّہَا تَطْوِی مَعِی فَشَقَقْتُہَا ، فَقَالَتْ : تَرِبَتْ یَدَاکَ یَا ابْنَ أَبِیْ طَالِبٍ ، مَاذَا جِئْتَ بِہٖ ؟ .قُلْتُ : نَہَانِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ أَلْبَسَہَا ، فَالْبَسِیہَا ، وَاکْسِی نِسَائَ کِ .
٦٥٧٩: ابراہیم بن عبداللہ نے اپنے والد سے نقل کیا کہ انھوں نے حضرت علی (رض) کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے ایک دھاری دار جوڑا عنایت فرمایا میں بہت خوش ہوا تو آپ نے مجھے فرمایا اے علی ! یہ میں نے تجھے پہننے کو نہیں دیا۔ پس میں حضرت فاطمہ (رض) کے ہاں لوٹ کر آیا میں نے اس کا ایک کنارہ حضرت فاطمہ (رض) کو پکڑایا۔ گویا وہ اس کو میرے ساتھ لپیٹتی تھیں پھر میں نے اس کو پھاڑ دیا انھوں نے کہا اے ابو طالب کے بیٹے تیرے ہاتھ میں خاک ہو۔ تم کیا لائے ہو۔ میں نے کہا جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اس کو پہننے سے منع فرمایا پس تم عورتیں اس کو پہنو اور دوسری عورتوں کو پہناؤ۔
تخریج : بخاری فی اللباس باب ٣٠‘ مسلم فی اللباس ١٩‘ مسند احمد ١؍٩٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔