HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6639

۶۶۳۶: حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیْعَۃَ ، عَنْ عُمَارَۃِ بْنِ غَزِیَّۃَ الْأَنْصَارِیِّ ، عَنْ سُمَی ، مَوْلَی أَبِیْ بَکْرٍ ، عَنْ أَبِیْ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَعَلَیْہِ خَاتَمٌ مِنْ ذَہَبٍ ، فَأَعْرَضَ عَنْہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .فَانْطَلَقَ فَلَبِسَ خَاتَمًا مِنْ حَدِیدٍ ، ثُمَّ جَائَ فَأَعْرَضَ عَنْہُ فَانْطَلَقَ فَنَزَعَہٗ، وَلَبِسَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ، فَأَقَرَّہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَأَقْبَلَ اِلَیْہِ .فَقَدْ رُوِیَتْ ہٰذِہِ الْآثَارُ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی النَّہْیِ عَنِ التَّخَتُّمِ بِالذَّہَبِ .مِنْہَا حَدِیْثُ الْبَرَائِ الَّذِی قَدْ ذَکَرْنَاہُ فِیْہَا وَہُوَ أَصَحُّ وَأَثْبَتُ ، مِمَّا رَوَیْنَاہٗ عَنْہُ فِی الْاِبَاحَۃِ .فَاحْتَمَلَ أَنْ یَکُوْنَ مَا ذَہَبَ اِلَیْہِ أَحَدُ الْفَرِیْقَیْنِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، نَاسِخًا لِمَا قَدْ رَوَاہُ الْفَرِیْقُ الْآخَرُ .فَنَظَرْنَا فِیْ ذٰلِکَ ، فَاِذَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَدْ
٦٦٣٦: ابو صالح کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ (رض) نے روایت کی ہے کہ ایک شخص جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے سونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی آپ نے اس سے اعراض فرمایا وہ چلا گیا اور اس نے لوہے کی انگوٹھی پہنی پھر آیا تو آپ نے توجہ نہ فرمائی وہ چلا گیا اور وہ انگوٹھی اتار دی اور چاندی کی انگوٹھی پہن لی جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس انگوٹھی کو برقرار رکھا اور اس کی طرف توجہ فرمائی۔
حاصل : جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ آثار سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت میں وارد ہوئے ان میں سے ایک حضرت برائ (رض) کی روایت ہے جو کہ اباحت والی روایات سے زیادہ صحیح و ثابت ہے۔
احتمال : اب اس میں یہ احتمال ہے کہ فریق اول و ثانی کی روایات میں سے ایک ناسخ اور دوسری منسوخ ہوں اب اس پر غور کرتے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔