HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6773

۶۷۷۰ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ رَجَائٍ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ مُدْرِکٍ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَۃَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ نُجٰی ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : سَمِعْتُ عَلِیًّا عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَۃُ بَیْتًا فِیْہِ صُوْرَۃٌ۔
٦٧٧٠: عبداللہ بن یحییٰ نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت علی (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے۔ کہ (رحمت کے) فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں تصاویر ہوں۔
تخریج : بخاری فی بدء الخلق باب ٧‘ واللباس باب ٩٢‘ مسلم فی اللباس ٨٥‘ ابو داؤد فی الطہارۃ باب ٨٩‘ ترمذی فی الادب ٤٤‘ نسائی فی الطہارۃ باب ١٦٧‘ دارمی فی الاستیذان باب ٣٤‘ مسند احمد ٦؍١٤٣‘ ١‘ ٨٣؍١٠٤۔
خلاصہ الزام :
علماء کی ایک جماعت کا قول یہ ہے کہ کپڑوں پر جاندار کی تصاویر ہوں تو ان کو کسی صورت میں بھی گھر رکھنا درست نہیں اور نہ ان کا استعمال جائز ہے۔
فریق ثانی کا قول یہ ہے جن کپڑوں پر تصاویر ہوں اور وہ روندنے اور فرش کے لیے استعمال کئے جائیں تو یہ درست ہے ورنہ مکروہ ہے۔ اس قول کو ائمہ احناف رحمہم اللہ نے اختیار کیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔