HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6791

۶۷۸۸ : حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ بَکْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ بُکَیْرٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَہٗ ، أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہٗ ، عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا أَنَّہَا کَانَتْ نَصَبَتْ سِتْرًا ، فِیْہِ تَصَاوِیْرُ ، فَدَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَنَزَعَہٗ، فَقَطَعَتْہُ وِسَادَتَیْنِ .فَقَالَ رَجُلٌ فِی الْمَجْلِسِ حِیْنَئِذٍ یُقَالُ لَہٗ رَبِیْعَۃُ بْنُ عَطَائٍ مَوْلٰی بَنِیْ أَزْہَرَ : سَمِعْتَ أَبَا مُحَمَّدٍ ، یَذْکُرُ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ : فَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَرْتَفِقُ عَلَیْہِمَا ؟ .فَقَالَ : لَا ، وَلٰـکِنْ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ یَذْکُرُ ذٰلِکَ عَنْہَا۔
٦٧٨٨: عبدالرحمن بن قاسم کہتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت عائشہ (رض) سے یہ روایت نقل کی کہ میں نے ایک پردہ لٹکایا جس میں تصاویر تھیں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) داخل ہوئے تو آپ نے اس کو اتار دیا پھر میں نے کاٹ کر اس کے دو گدے بنا دیئے اس وقت مجلس میں بنی ازہر کا مولیٰ ربیعہ بن عطاء بھی تھا اس نے کہا میں نے تو ابو محمد کو عائشہ (رض) سے یہ نقل کرتے سنا کہ آپ ان پر آرام بھی فرماتے تھے کہنے لگے نہیں لیکن قاسم بن محمد سے میں نے سنا کہ وہ اس کا تذکرہ کرتے تھے۔
تخریج : مسلم فی اللباس روایت ٨٧‘ نسائی فی الزینہ باب ١١٠‘ مسند احمد ٦؍١١٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔