HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6795

۶۷۹۲ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ بُکَیْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَہٗ : أَنَّ بُسْرَ بْنَ سَعِیْدٍ حَدَّثَہٗ ، أَنَّ زَیْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُہَنِیَّ حَدَّثَہُمْ ، وَمَعَ بُشْرِ بْنِ سَعِیْدٍ ، عُبَیْدُ اللّٰہِ الْخَوْلَانِیُّ ، أَنَّ أَبَا طَلْحَۃَ حَدَّثَہٗ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَۃُ بَیْتًا فِیْہِ صُوْرَۃٌ .قَالَ بُشْرٌ: فَمَرِضَ زَیْدُ بْنُ خَالِدٍ ، فَعُدْنَاہٗ، فَاِذَا نَحْنُ فِیْ بَیْتِہٖ، بِسِتْرٍ فِیْہِ تَصَاوِیْرُ .فَقُلْتُ لِعُبَیْدِ اللّٰہِ الْخَوْلَانِیِّ : أَلَمْ تَسْمَعْہُ۔حَدَّثَنَا فِی التَّصَاوِیْرِ ؟ قَالَ : اِنَّہٗ قَدْ قَالَ اِلَّا رَقْمًا فِیْ ثَوْبٍ ، أَلَمْ تَسْمَعْہٗ؟ قُلْتُ لَا: قَالَ : بَلٰی ، قَدْ ذَکَرَ ذٰلِکَ۔
٦٧٩٢: بشر بن سعید نے حضرت زید بن خالد جہنی اور بشر اور عبیداللہ خولانی دونوں نے ابو طلحہ انصاری سے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں تصویر ہو۔ بشر کہتے ہیں زید بن خالد بیمار ہوئے ہم ان کی عیادت کو گئے جب ہم ان کے گھر میں پہنچے تو وہ ایک پردہ تھا جس میں تصاویر تھیں۔ میں نے عبیداللہ خولانی کو کہا کیا تم نے ان سے تصاویر کے متعلق روایت بیان کرتے نہیں سنا ؟ اس نے کہا انھوں نے ایسا کہا ہے مگر چھاپے والی تصاویر کو مستثنیٰ کیا ہے کیا تم نے نہیں سنا ؟ میں نے کہا نہیں۔ انھوں نے کہا کیوں نہیں انھوں نے ذکر کیا ہے۔
تخریج : بخاری فی بدء الخلق باب ٧‘ واللباس باب ٩٢‘ مسلم فی اللباس ٨٥‘ ابو داؤد فی اللباس باب ٤٥‘ ترمذی فی اللباس باب ١٨‘ نسائی فی القبلہ باب ١٢‘ دارمی فی الاستیذان باب ٣٣‘ مالک فی الاستیذان ٧۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔