HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6818

۶۸۱۵ : حَدَّثَنَا أَبُوْ بِشْرٍ الرَّقِّیُّ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ مُوْسَیْ بْنُ عُقْبَۃَ ، عَنْ سُہَیْلِ بْنِ أَبِیْ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَنَّہٗ قَالَ مَنْ جَلَسَ مَجْلِسًا ، کَثُرَ فِیْہِ لَغَطُہٗ، ثُمَّ قَالَ قَبْلَ أَنْ یَقُوْمَ سُبْحَانَک رَبَّنَا ، لَا اِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُکَ وَأَتُوْبُ اِلَیْکَ غُفِرَ لَہٗ مَا کَانَ فِیْ مَجْلِسِہٖ ذٰلِکَ۔
٦٨١٥: سہیل بن ابی صالح نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس نے کئی غلط باتیں کہہ ڈالیں پھر اس نے مجلس سے اٹھنے سے پہلے یہ کہہ لیا : ” سبحٰنک ربنا “ اے ہمارے رب آپ سبحان ہیں آپ کے سوا کوئی معبود نہیں میں آپ سے استغفار و توبہ کرتا ہوں تو اس کی اس مجلس کے تمام گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔
تخریج : مسند احمد ٢؍٤٩٤۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔