HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6820

۶۸۱۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ وَفَہْدُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَا : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِی اللَّیْثُ قَالَ : حَدَّثَنِی ابْنُ الْہَادِ ، عَنْ اِسْمَاعِیْلَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ : بَلَغَنِیْ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَا مِنْ اِنْسَانٍ یَکُوْنُ فِیْ مَجْلِسٍ فَیَقُوْلُ ، حِیْنَ یُرِیْدُ أَنْ یَقُوْمَ سُبْحَانَک اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ، لَا اِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُکَ وَأَتُوْبُ اِلَیْکَ اِلَّا غُفِرَ لَہٗ مَا کَانَ فِیْ ذٰلِکَ الْمَجْلِسِ۔قَالَ فَحَدَّثَنَا بِہٰذَا الْحَدِیْثِ یَزِیْدُ بْنُ خُصَیْفَۃَ فَقَالَ : ہٰکَذَا حَدَّثَنِی السَّائِبُ بْنُ یَزِیْدَ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .
٦٨١٧: اسماعیل بن عبداللہ بن جعفر کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ جو آدمی کسی مجلس میں ہو۔ اور وہ یہ کہہ دے جبکہ وہ اٹھنا چاہتا ہو۔ اے اللہ تو سبحان ہے۔ اے اللہ اور میں تیری تعریف کرتا ہوں تیرے سواء کوئی معبود نہیں میں آپ سے توبہ و استغفار کرتا ہوں۔ اس کے اس مجلس والے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ راوی کہتے ہیں اس روایت کو یزید بن خصٰفہ نے ہمیں بیان کیا اور کہا کہ اسی طرح مجھے سائب بن یزید نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔