HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6865

۶۸۶۲ : وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ ، وَعَبْدُ اللّٰہِ بْنُ رَجَائٍ قَالُوْا : حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عَدِیُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ : سَمِعْتُ الْبَرَائَ یَقُوْلُ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ لِحَسَّانٍ اُہْجُہُمْ ، أَوْ ہَاجَہُمْ ، وَجِبْرِیْلُ مَعَکُ ۔
٦٨٦٢: عدی بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے براء کو کہتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو میں نے حسان کو یہ فرماتے سنا تم ان کی ہجو کرو۔ یا ہاجہم کا لفظ فرمایا۔ جبرائیل کی معاونت تمہارے ساتھ ہے۔
تخریج : بخاری فی بدء الخلق باب ٧‘ والمغازی باب ٣٠‘ والادب باب ٩١‘ مسلم فی فضائل الصحابہ ١٥٣‘ مسند احمد ٤‘ ٢٨٦؍٢٩٨‘ ٣٠١؍٣٠٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔