HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6906

۶۹۰۳ : حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، عَنْ أَبِی النَّضْرِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍ أَنَّہٗ سَمِعَ أَبَاہُ یَسْأَلُ أُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ : أَسَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَذْکُرُ الطَّاعُوْنَ ؟ قَالَ : نَعَمْ .قَالَ : کَیْفَ سَمِعْتُہٗ ؟ قَالَ : سَمِعْتُہٗ یَقُوْلُ ہُوَ رِجْزٌ سَلَّطَہُ اللّٰہُ عَلَی بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ ، أَوْ عَلٰی قَوْمٍ ، فَاِذَا سَمِعْتُمْ بِہٖ بِأَرْضٍ فَلَا تَقْدُمُوْا عَلَیْہِ، وَاِنْ وَقَعَ وَأَنْتُمْ بِأَرْضٍ ، فَلَا تَخْرُجُوْا، فِرَارًا مِنْہُ۔
٦٩٠٣: عامر بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ اسامہ بن زید (رض) سے پوچھ رہے تھے کیا تم نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے طاعون کا تذکرہ سنا ہے انھوں نے کہا جی ہاں۔ انھوں نے کہا تم نے کس طرح سنا ؟ تو انھوں نے بتلایا کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا۔ وہ عذاب ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر مسلط فرمایا یا کسی قوم پر مسلط فرمایا۔ جب تم اس کے بارے میں سنو کہ یہ کسی سرزمین میں بڑھ گئی ہے تو وہاں مت جاؤ اور جب تمہارے موجود ہوتے ہوئے کسی جگہ پڑجائے تو وہاں سے فرار اختیار کرتے ہوئے مت نکلو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔