HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6917

۶۹۱۴ : حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ ، قَالَ : ثَنَا شُرَیْحُ بْنُ النُّعْمَانِ ، قَالَ ثِنَا ہُشَیْمٌ ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَۃَ ، عَنْ أَبِیْ زُرْعَۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِیْرٍ ، عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عَدْوَی .فَقَالَ رَجُلٌ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، فَاِنَّ النَّقِیَّۃَ مِنَ الْجَرَبِ ، تَکُوْنُ بِجَنْبِ الْبَعِیْرِ ، فَیَشْمَلُ ذٰلِکَ الْاِبِلَ کُلَّہَا جَرَبًا ؟ .فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَمَنْ أَعْدَی الْأَوَّلَ ؟ خَلَقَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ کُلَّ دَابَّۃٍ فَکَتَبَ أَجَلَہَا وَرِزْقَہَا ، وَأَثَرَہَا۔
٦٩١٤: ابو زرعہ بن عمرو بن جریر نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا کوئی مرض متعدی نہیں۔ ایک آدمی نے کہا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ذرا سی خارش اونٹ کی ایک جانب ہوتی ہے پھر وہ تمام اونٹوں میں خارش پیدا کردیتی ہے تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم بتاؤ پہلے تک کس نے مرض پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار کی تخلیق فرما کر اس کی مدت مقررہ ‘ رزق اور اس کے نشانہائے قدم لکھ دیئے۔
تخریج : بخاری فی الطب باب ٢٥‘ ٥٣‘ مسلم فی السلام ١٠٢‘ ابو داؤد فی الطب باب ٢٤‘ مسنداحمد ١؍٢٦٩‘ ٢؍٢٦٧‘ ٤٥٥؍٥٢٦۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔