HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

6987

۶۹۸۴ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ ، قَالَ : ثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ ، عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّہٗ اسْتَأْذَنَ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ کِتَابَۃِ الْعِلْمِ ، فَلَمْ یَأْذَنْ لَہٗ ۔ قَالَ أَبُوْ جَعْفَرٍ : فَذَہَبَ قَوْمٌ اِلٰی کَرَاہَۃِ کِتَابَۃِ الْعِلْمِ ، وَنُہُوْا عَنْ ذٰلِکَ ، وَاحْتَجُّوْا فِیْہِ بِمَا ذَکَرْنَاہُ .وَخَالَفَہُمْ فِیْ ذٰلِکَ آخَرُوْنَ ، فَلَمْ یَرَوْا بِکِتَابَۃِ الْعِلْمِ بَأْسًا ، وَعَارَضُوْا مَا احْتَجَّ بِہٖ عَلَیْہِمْ مُخَالِفُہُمْ ، مِنَ الْأَثَرِ الَّذِیْ ذَکَرْنَاہٗ، بِمَا قَدْ رُوِیَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .
٦٩٨٤: عطاء ابن یسار کہتے ہیں کہ حضرت ابو سعید خدری (رض) نے نقل کیا کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے علمی باتیں لکھنے کی اجازت طلب کی تو آپ نے اجازت نہیں دی۔ امام طحاوی (رح) : کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ علم کا لکھنا مکروہ ہے اور وہ اس سے منع کرتے ہیں اور اس روایت کو بطور دلیل کے پیش کرتے ہیں۔ فریق ثانی کا مؤقف ہے کہ کتابت علم میں کوئی حرج نہیں اور اس کا ثبوت یہ روایت ہے جو آئندہ سطور میں ذکر کر رہے ہیں۔
تخریج : ترمذی فی العلم باب ١١۔
خلاصہ الزام :
بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ علم کا لکھنا مکروہ ہے۔
فریق ثانی کا مؤقف : کتابت علم میں کچھ حرج نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔