HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7018

۷۰۱۵: .وَذٰلِکَ أَنَّ ابْنَ أَبِیْ دَاوٗدَ حَدَّثَنَا ، قَالَ : ثَنَا خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ : ثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ سُلَیْمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیْہَ عَنْ جَدِّہٖ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَسْتَأْذِنُ فِی الْکَیِّ فَقَالَ لَا تَکْتَوِ .فَقَالَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، بَلَغَ بِی الْجَہْدُ ، وَلَا أَجِدُ بُدًّا مِنْ أَنْ أَکْتَوِیَ .قَالَ : مَا شِئْت ، أَمَا اِنَّہٗ لَیْسَ مِنْ جُرْحٍ اِلَّا وَہُوَ آتِی اللّٰہَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ، یُدْمِیْ، یَشْکُو الْأَلَمَ الَّذِیْ کَانَ سَبَبَہٗ، وَأَنَّ جُرْحَ الْکَیِّ یَأْتِیْ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ، یَذْکُرُ أَنَّ سَبَبَہُ کَانَ مِنْ کَرَاہَۃِ لِقَائِ اللّٰہِ ثُمَّ أَمَرَہُ أَنْ یَکْتَوِیَ۔ فَفِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ ، نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْکَیِّ وَاِبَاحَتِہِ اِیَّاہُ بَعْدَ ذٰلِکَ .فَاحْتَمَلَ أَنْ یَکُوْنَ مَا فِی الْآثَارِ الْأُوَلِ ، کَانَ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ حَالِ النَّہْیِ الْمَذْکُوْرِ فِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ .وَمَا کَانَ مِنَ الْاِبَاحَۃِ فِی الْآثَارِ الْأُخَرِ ، کَانَ ، بَعْدَمَا کَانَتْ مِنْہُ الْاِبَاحَۃُ الْمَذْکُوْرَۃُ فِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ ، فَتَکُوْنُ الْاِبَاحَۃُ نَاسِخَۃً لِلنَّہْیِ .وَقَدْ رُوِیَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہٗ کَوَیْ سَارِقًا بَعْدَمَا قَطَعَہٗ۔
٧٠١٥: عمرو بن شعیب نے اپنے والد اپنے دادا سے روایت نقل کی ہے کہ ایک شخص جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آیا وہ داغنے کی اجازت طلب کررہا تھا آپ نے فرمایا مت داغ دو ۔ اس نے کہا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں بہت مجبور ہوں اور داغ کے علاوہ میں اس بیماری کا اور علاج بھی نہیں پاتا۔ تو آپ نے فرمایا جو تمہاری مرضی ہو۔ پھر فرمایا سنو ! ہر داغ والا زخم قیامت کے دن اپنے سبب کا اظہار کرے گا کہ میرے داغ کا سبب اللہ تعالیٰ کی ملاقات سے ناپسندیدگی تھی۔ پھر آپ نے اسے داغنے کی اجازت دی۔ اس روایت میں ممانعت کے بعد اباحت کا ثبوت ملتا ہے۔ پس یہ احتمال ثابت ہوا کہ آثار اول میں جو ممانعت ہے وہ اسی دور کی ہے جو اس روایت میں بتلائی گئی اور دوسرے آثار جو اس کی اباحت کو ثابت کرنے والے ہیں وہ وہی جواز ہے جو اس روایت میں ظاہر ہو رہا ہے پس وہ نہی کا ناسخ ہے۔ اور روایات میں ہاتھ کاٹنے کے بعد چور کے اس زخم کو داغنا ثابت ہے۔ (ملاحظہ ہو)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔