HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7048

۷۰۴۵: مَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا الْمُقَدَّمِیُّ قَالَ : ثَنَا فُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ عُمَیْرٍ مَوْلَی آبِی اللَّحْمِ قَالَ : عَرَضْتُ عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رُقْیَۃً ، کُنْتُ أَرْقِیْ بِہَا مِنَ الْجُنُوْنِ ، فَأَمَرَنِیْ بِبَعْضِہَا ، وَنَہَانِیْ عَنْ بَعْضِہَا ، وَکُنْتُ أَرْقِیْ بِاَلَّذِی أَمَرَنِیْ بِہٖ ، رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔فَہٰذَا یُحْتَمَلُ أَیْضًا مَا ذَکَرْنَا فِیْمَا رُوِیَ فِی الرُّقْیَۃِ مِنَ النَّمْلَۃِ .وَقَدْ رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی الرُّقْیَۃِ مِنَ الْعَیْنِ۔
٧٠٤٥: ابی اللحم کے مولیٰ عمیر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنا وہ دم سنایا جو جنون کے سلسلہ میں میں کیا کرتا تھا تو آپ فے کچھ سے منع فرمایا اور کچھ کی اجازت دی تو اب میں اسی سے دم کرتا ہوں جس کی اجازت مرحمت فرمائی۔ اس میں بھی وہی احتمال ہے جو چیونٹی کے دم میں ہم نے ذکر کیا نظر کے دم کا ثبوت بھی جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہے (روایت یہ ہے)
تخریج : ترمذی فی السیر باب ٩‘ مسند احمد ٥؍٢٢٣۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔