HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7052

۷۰۴۹: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو غَسَّانَ وَأَحْمَدُ بْنُ یُوْنُسَ قَالَا : ثَنَا زُہَیْرٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو اِسْحَاقَ عَنِ ابْنِ أَبِیْ نَجِیْحٍ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بَابَاہُ عَنْ أَسْمَائِ بِنْتِ عُمَیْسٍ قَالَتْ : قُلْتُ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، اِنَّ الْعَیْنَ تَسْرُعُ اِلٰی بَنِیْ جَعْفَرٍ ، فَأَسْتَرْقِیْ لَہُمْ ؟ قَالَ نَعَمْ ، فَلَوْ أَنَّ شَیْئًا یَسْبِقُ الْقَدَرَ ، لَقُلْت اِنَّ الْعَیْنَ تَسْبِقُہٗ ۔ فَہٰذَا یُحْتَمَلُ مَا ذَکَرْنَا فِیْ رُقْیَۃِ النَّمْلَۃِ وَالْجُنُوْنِ .وَقَدْ رُوِیَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَیْضًا ، الرُّخْصَۃُ فِی الرُّقْیَۃِ ، مِنْ کُلِّ ذِیْ حُمَّۃٍ .
٧٠٤٩: عبداللہ بن باباہ نے حضرت اسماء بنت عمیس (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے کہا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اولاد جعفر کو بہت جلد نظر لگ جاتی ہے۔ کیا میں ان کو دم کرا لوں ؟ فرمایا جی ہاں۔ پھر فرمایا اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت کرتی تو میں کہتا وہ نظر سبقت کرتی۔ اس روایت میں بھی وہی احتمال ہے جو چیونٹی اور جنون میں ہم نے ذکر کیا اور جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہر بخار والے کے لیے دم کی رخصت بھی ثابت ہے۔
تخریج : مسلم فی السلام ٤٢؍٦٠‘ ترمذی فی الطب باب ١٧‘ ابن ماجہ فی الطب باب ٣٣‘ مالک فی العین ٣٣‘ مسند احمد ٦؍٤٣٨۔
بخار والے وغیرہ کے لیے دَم کی رخصت :

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔