HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7055

۷۰۵۲: مَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ : حَدَّثَنِیْ مُعَاوِیَۃُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ الْأَشْجَعِیِّ قَالَ : کُنَّا نَرْقِیْ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ .: فَقُلْنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، کُنَّا نَرْقِیْ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ ، فَمَا تَرٰی فِیْ ذٰلِکَ ؟ .قَالَ اعْرِضُوْا عَلَیَّ رُقَاکُمْ ، فَلَا بَأْسَ بِالرُّقٰی مَا لَمْ یَکُنْ شِرْکٌ۔فَہٰذَا یُحْتَمَلُ أَیْضًا مَا احْتَمَلَہٗ مَا رَوَیْنَا قَبْلَہٗ، فَاحْتَجْنَا أَنْ نَعْلَمَ ، ہَلْ ہٰذِہِ الْاِبَاحَۃُ لِلرُّقٰی، مُتَأَخِّرَۃٌ عَمَّا رُوِیَ فِی النَّہْیِ عَنْہَا أَوْ مَا رُوِیَ فِی النَّہْیِ عَنْہَا مُتَأَخِّرٌ عَنْہَا، فَیَکُوْنُ نَاسِخًا لَہَا .؟ فَنَظَرْنَا فِیْ ذٰلِکَ فَاِذَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ۔
٧٠٥٢: عبدالرحمن بن جبیر نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت عبدالرحمن بن مالک اشجعی (رض) سے روایت کی ہے کہتے ہیں کہ ہم جاہلیت کے زمانہ میں دم کرتے تھے ہم نے عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم زمانہ جاہلیت میں دم کرتے تھے اب کیا خیال ہے ؟ آپ نے فرمایا اپنا دم مجھے سناؤ دم میں حرج نہیں جب تک کہ وہ شرک نہ ہو۔ حاصل : اس روایت میں بھی وہی احتمال ہے جو پہلی روایات میں تھا اب یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ دم کی اباحت ممانعت سے متاخر ہے یا اباحت مقدم اور نہی موخر ہے اس صورت میں نہی ناسخ ہوگی۔
تخریج : مسلم فی السلام ٦٤‘ ابو داؤد فی الطب باب ١٨۔
ناسخ منسوخ کی تلاش :

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔