HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Al Tahawi

.

الطحاوي

7061

۷۰۵۸: حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ ثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَزْہَرَ بْنِ سَعِیْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ أَخِیْ مَیْمُوْنَۃَ قَالَتَ - اِنَّ مَیْمُوْنَۃَ قَالَتْ لَہٗ : أَلَا أَرْقِیْکَ بِرُقْیَۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : بَلَیْ قَالَتْ : بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ، وَاللّٰہُ یَشْفِیْکَ، مِنْ کُلِّ دَائٍ فِیْکَ، أَذْہِبْ الْبَاسَ ، رَبَّ النَّاسِ ، وَاشْفِ أَنْتَ - الشَّافِی ، لَا شَافِیَ اِلَّا أَنْتَ۔فَہٰذَا وَمَا أَشْبَہَہُ مِنِ الرُّقٰی‘ لَا بَأْسَ بِہٖ .وَقَدْ دَلَّ عَلٰی ذٰلِکَ أَیْضًا قَوْلُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْ حَدِیْثِ عَوْفٍ لَا بَأْسَ بِالرُّقٰی مَا لَمْ یَکُنْ شِرْکٌ فَدَلَّ ذٰلِکَ أَنَّ کُلَّ رُقْیَۃٍ لَا شِرْکَ فِیْہَا ، فَلَیْسَتْ بِمَکْرُوْہَۃٍ ، وَاللّٰہُ أَعْلَمُ .
٧٠٥٨: عبدالرحمن بن سائب حضرت میمونہ کے بھتیجے روایت کرتے ہیں کہ حضرت میمونہ (رض) کہنے لگیں کیا میں تم کو وہ دم نہ کروں جو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کرتے ہیں میں نے کہا کیوں نہیں۔ تو انھوں نے یہ دم پڑھا میں اللہ تعالیٰ کے نام سے تمہیں دم کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ہر بیماری سے تمہیں شفا دے۔ اے لوگو کے رب ! تکلیف کو دور فرما۔ اور شفاء عنایت فرما آپ کے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔ یہ اور اس قسم کے دم میں کوئی حرج نہیں اس پر عوف (رض) سے آپ کا ارشاد ” لابأس بالرقی “ بھی دلالت کررہا ہے جب تک کہ اس میں کوئی شرکیہ کلمہ نہ ہو۔ پس اس سے ثابت ہوگیا کہ ہر وہ دم جس میں شرکیہ کلمات نہ ہوں وہ مکروہ نہیں۔ واللہ اعلم۔
تخریج : بخاری فی الطب باب ٣٨‘ مسلم فی السلام ٤٠‘ ابو داؤد فی الطب باب ١٩‘ ترمذی فی الجنائز باب ٤‘ ابن ماجہ فی الطب باب ٣٦‘ مسند احمد ٦؍٣٣٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔